پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 51:30 اردو جیو ورژن (UGV)

بابل کے جنگ آزمودہ فوجی لڑنے سے باز آ کر اپنے قلعوں میں چھپ گئے ہیں۔ اُن کی طاقت جاتی رہی ہے، وہ عورتوں کی مانند ہو گئے ہیں۔ اب بابل کے گھروں کو آگ لگ گئی ہے، فصیل کے دروازوں کے کنڈے ٹوٹ گئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 51

سیاق و سباق میں یرمیا 51:30 لنک