پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 51:25 اردو جیو ورژن (UGV)

رب فرماتا ہے، ”اے بابل، پہلے تُو مہلک پہاڑ تھا جس نے تمام دنیا کا ستیاناس کر دیا۔ لیکن اب مَیں تجھ سے نپٹ لیتا ہوں۔ مَیں اپنا ہاتھ تیرے خلاف بڑھا کر تجھے اونچی اونچی چٹانوں سے پٹخ دوں گا۔ آخرکار ملبے کا جُھلسا ہوا ڈھیر ہی باقی رہے گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 51

سیاق و سباق میں یرمیا 51:25 لنک