پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 50:45 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ بابل پر رب کا فیصلہ سنو، ملکِ بابل کے لئے اُس کے منصوبے پر دھیان دو! ”دشمن پورے ریوڑ کو سب سے ننھے بچوں سے لے کر بڑوں تک گھسیٹ کر لے جائے گا۔ اُس کی چراگاہ ویران و سنسان ہو جائے گی۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 50

سیاق و سباق میں یرمیا 50:45 لنک