پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 50:15 اردو جیو ورژن (UGV)

چاروں طرف اُس کے خلاف جنگ کے نعرے لگاؤ! دیکھو، اُس نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔ اُس کے بُرج گر گئے، اُس کی دیواریں مسمار ہو گئی ہیں۔ رب انتقام لے رہا ہے، چنانچہ بابل سے خوب بدلہ لو۔ جو سلوک اُس نے دوسروں کے ساتھ کیا، وہی اُس کے ساتھ کرو۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 50

سیاق و سباق میں یرمیا 50:15 لنک