پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 5:24 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ دل میں کبھی نہیں کہتے، ’آؤ، ہم رب اپنے خدا کا خوف مانیں۔ کیونکہ وہی ہمیں وقت پر خزاں اور بہار کے موسم میں بارش مہیا کرتا ہے، وہی اِس کی ضمانت دیتا ہے کہ ہماری فصلیں باقاعدگی سے پک جائیں۔‘

پڑھیں مکمل باب یرمیا 5

سیاق و سباق میں یرمیا 5:24 لنک