پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 49:37 اردو جیو ورژن (UGV)

رب فرماتا ہے، ’مَیں عیلام کو اُس کے جانی دشمنوں کے سامنے پاش پاش کر دوں گا۔ مَیں اُن پر آفت لاؤں گا، میرا سخت قہر اُن پر نازل ہو گا۔ جب تک وہ نیست نہ ہوں مَیں تلوار کو اُن کے پیچھے چلاتا رہوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 49

سیاق و سباق میں یرمیا 49:37 لنک