پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 48:32 اردو جیو ورژن (UGV)

اے سِبماہ کی انگور کی بیل، یعزیر کی نسبت مَیں کہیں زیادہ تجھ پر ماتم کر رہا ہوں۔ تیری کونپلیں یعزیر تک پھیلی ہوئی تھیں بلکہ سمندر کو پار بھی کرتی تھیں۔ لیکن اب تباہ کرنے والا دشمن تیرے پکے ہوئے انگوروں اور موسمِ گرما کے پھل پر ٹوٹ پڑا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 48

سیاق و سباق میں یرمیا 48:32 لنک