پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 46:26 اردو جیو ورژن (UGV)

رب فرماتا ہے، ”مَیں اُنہیں اُن کے جانی دشمنوں کے حوالے کر دوں گا، اور وہ شاہِ بابل نبوکدنضر اور اُس کے افسروں کے قابو میں آ جائیں گے۔ لیکن بعد میں مصر پہلے کی طرح دوبارہ آباد ہو جائے گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 46

سیاق و سباق میں یرمیا 46:26 لنک