پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 46:11 اردو جیو ورژن (UGV)

اے کنواری مصر بیٹی، ملکِ جِلعاد میں جا کر اپنے زخموں کے لئے بلسان خرید لے۔ لیکن کیا فائدہ؟ خواہ تُو کتنی دوائی کیوں نہ استعمال کرے تیری چوٹیں بھر ہی نہیں سکتیں!

پڑھیں مکمل باب یرمیا 46

سیاق و سباق میں یرمیا 46:11 لنک