پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 44:30 اردو جیو ورژن (UGV)

نشان یہ ہو گا کہ جس طرح مَیں نے یہوداہ کے بادشاہ صِدقیاہ کو اُس کے جانی دشمن نبوکدنضر کے حوالے کر دیا اُسی طرح مَیں حُفرع فرعون کو بھی اُس کے جانی دشمنوں کے حوالے کر دوں گا۔ یہ رب کا فرمان ہے۔“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 44

سیاق و سباق میں یرمیا 44:30 لنک