پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 44:28 اردو جیو ورژن (UGV)

صرف چند ایک دشمن کی تلوار سے بچ کر ملکِ یہوداہ واپس آئیں گے۔ تب یہوداہ کے جتنے بچے ہوئے لوگ مصر میں پناہ لینے کے لئے آئے ہیں وہ سب جان لیں گے کہ کس کی بات درست نکلی ہے، میری یا اُن کی۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 44

سیاق و سباق میں یرمیا 44:28 لنک