پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 43:5 اردو جیو ورژن (UGV)

بلکہ سب یوحنان اور باقی تمام فوجی افسروں کی راہنمائی میں مصر چلے گئے۔ اُن میں یہوداہ کے وہ بچے ہوئے سب لوگ شامل تھے جو پہلے مختلف ممالک میں منتشر ہوئے تھے، لیکن اب یہوداہ میں دوبارہ آباد ہونے کے لئے واپس آئے تھے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 43

سیاق و سباق میں یرمیا 43:5 لنک