پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 43:11 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ وہ آئے گا اور مصر پر حملہ کر کے ہر ایک کے ساتھ وہ کچھ کرے گا جو اُس کے نصیب میں ہے۔ ایک مر جائے گا، دوسرا قید میں جائے گا اور تیسرا تلوار کی زد میں آئے گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 43

سیاق و سباق میں یرمیا 43:11 لنک