پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 42:6 اردو جیو ورژن (UGV)

خواہ اُس کی ہدایت ہمیں اچھی لگے یا بُری، ہم رب اپنے خدا کی سنیں گے۔ کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ جب ہم رب اپنے خدا کی سنیں تب ہی ہماری سلامتی ہو گی۔ اِسی لئے ہم آپ کو اُس کے پاس بھیج رہے ہیں۔“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 42

سیاق و سباق میں یرمیا 42:6 لنک