پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 42:2 اردو جیو ورژن (UGV)

یرمیاہ نبی کے پاس آئے اور کہنے لگے، ”ہماری منت قبول کریں اور رب اپنے خدا سے ہمارے لئے دعا کریں۔ آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ گو ہم پہلے متعدد لوگ تھے، لیکن اب تھوڑے ہی رہ گئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 42

سیاق و سباق میں یرمیا 42:2 لنک