پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 40:14 اردو جیو ورژن (UGV)

مِصفاہ میں پہنچ کر وہ جِدلیاہ سے کہنے لگے، ”کیا آپ کو نہیں معلوم کہ عمون کے بادشاہ بعلیس نے اسمٰعیل بن نتنیاہ کو آپ کو قتل کرنے کے لئے بھیجا ہے؟“ لیکن جِدلیاہ بن اخی قام نے اُن کی بات کا یقین نہ کیا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 40

سیاق و سباق میں یرمیا 40:14 لنک