پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 39:18 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں خود تجھے بچاؤں گا۔ چونکہ تُو نے مجھ پر بھروسا کیا اِس لئے تُو تلوار کی زد میں نہیں آئے گا بلکہ تیری جان چھوٹ جائے گی۔ یہ رب کا فرمان ہے‘۔“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 39

سیاق و سباق میں یرمیا 39:18 لنک