پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 37:13 اردو جیو ورژن (UGV)

بن یمین کے دروازے تک پہنچ گیا تو پہرے داروں کا ایک افسر اُسے پکڑ کر کہنے لگا، ”تم بھگوڑے ہو! تم بابل کی فوج کے پاس جانا چاہتے ہو!“ افسر کا نام اِریاہ بن سلمیاہ بن حننیاہ تھا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 37

سیاق و سباق میں یرمیا 37:13 لنک