پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 36:30 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ یہوداہ کے بادشاہ کے بارے میں رب کا فیصلہ سن!آئندہ اُس کے خاندان کا کوئی بھی فرد داؤد کے تخت پر نہیں بیٹھے گا۔ یہویقیم کی لاش باہر پھینکی جائے گی، اور وہاں وہ کھلے میدان میں پڑی رہے گی۔ کوئی بھی اُسے دن کی تپتی گرمی یا رات کی شدید سردی سے بچائے نہیں رکھے گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 36

سیاق و سباق میں یرمیا 36:30 لنک