پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 36:26 اردو جیو ورژن (UGV)

بلکہ بعد میں یرحمئیل شاہزادہ، سرایاہ بن عزری ایل اور سلمیاہ بن عبدئیل کو بھیجا تاکہ وہ باروک منشی اور یرمیاہ نبی کو گرفتار کریں۔ لیکن رب نے اُنہیں چھپائے رکھا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 36

سیاق و سباق میں یرمیا 36:26 لنک