پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 36:19 اردو جیو ورژن (UGV)

یہ سن کر افسروں نے باروک سے کہا، ”اب چلے جائیں، آپ اور یرمیاہ دونوں چھپ جائیں! کسی کو بھی پتا نہ چلے کہ آپ کہاں ہیں۔“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 36

سیاق و سباق میں یرمیا 36:19 لنک