پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 34:17 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ سنو جو کچھ رب فرماتا ہے! ’تم نے میری نہیں سنی، کیونکہ تم نے اپنے ہم وطن غلاموں کو آزاد نہیں چھوڑا۔ اِس لئے اب رب تمہیں تلوار، مہلک بیماریوں اور کال کے لئے آزاد چھوڑ دے گا۔ تمہیں دیکھ کر دنیا کے تمام ممالک کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے۔‘ یہ رب کا فرمان ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 34

سیاق و سباق میں یرمیا 34:17 لنک