پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 32:36 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس وقت تم کہہ رہے ہو، ’یہ شہر ضرور شاہِ بابل کے قبضے میں آ جائے گا، کیونکہ تلوار، کال اور مہلک بیماریوں نے ہمیں کمزور کر دیا ہے۔‘ لیکن اب شہر کے بارے میں رب کا فرمان سنو، جو اسرائیل کا خدا ہے!

پڑھیں مکمل باب یرمیا 32

سیاق و سباق میں یرمیا 32:36 لنک