پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 31:35 اردو جیو ورژن (UGV)

رب فرماتا ہے، ”مَیں ہی نے مقرر کیا ہے کہ دن کے وقت سورج چمکے اور رات کے وقت چاند ستاروں سمیت روشنی دے۔ مَیں ہی سمندر کو یوں اُچھال دیتا ہوں کہ اُس کی موجیں گرجنے لگتی ہیں۔ رب الافواج ہی میرا نام ہے۔“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 31

سیاق و سباق میں یرمیا 31:35 لنک