پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 30:18 اردو جیو ورژن (UGV)

رب فرماتا ہے، ’دیکھو، مَیں یعقوب کے خیموں کی بدنصیبی ختم کروں گا، مَیں اسرائیل کے گھروں پر ترس کھاؤں گا۔ تب یروشلم کو کھنڈرات پر نئے سرے سے تعمیر کیا جائے گا، اور محل کو دوبارہ اُس کی پرانی جگہ پر کھڑا کیا جائے گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 30

سیاق و سباق میں یرمیا 30:18 لنک