پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 3:20 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن اے اسرائیلی قوم، تُو مجھ سے بےوفا رہی ہے، بالکل اُس عورت کی طرح جو اپنے شوہر سے بےوفا ہو گئی ہے۔“ یہ رب کا فرمان ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 3

سیاق و سباق میں یرمیا 3:20 لنک