پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 3:14 اردو جیو ورژن (UGV)

رب فرماتا ہے، ”اے بےوفا بچو، واپس آؤ، کیونکہ مَیں تمہارا مالک ہوں۔ مَیں تمہیں ہر جگہ سے نکال کر صیون میں واپس لاؤں گا۔ کسی شہر سے مَیں ایک کو نکال لاؤں گا، اور کسی خاندان سے دو افراد کو۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 3

سیاق و سباق میں یرمیا 3:14 لنک