پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 29:31 اردو جیو ورژن (UGV)

”تمام جلاوطنوں کو خط بھیج کر لکھ دے، ’رب سمعیاہ نخلامی کے بارے میں فرماتا ہے کہ گو مَیں نے سمعیاہ کو نہیں بھیجا توبھی اُس نے تمہیں پیش گوئیاں سنا کر جھوٹ پر بھروسا رکھنے پر آمادہ کیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 29

سیاق و سباق میں یرمیا 29:31 لنک