پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 28:1 اردو جیو ورژن (UGV)

اُسی سال کے پانچویں مہینے میں جِبعون کا رہنے والا نبی حننیاہ بن عزور رب کے گھر میں آیا۔ اُس وقت یعنی صِدقیاہ کی حکومت کے چوتھے سال میں وہ اماموں اور قوم کی موجودگی میں مجھ سے مخاطب ہوا،

پڑھیں مکمل باب یرمیا 28

سیاق و سباق میں یرمیا 28:1 لنک