پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 26:18 اردو جیو ورژن (UGV)

”جب حِزقیاہ یہوداہ کا بادشاہ تھا تو مورشت کے رہنے والے نبی میکاہ نے نبوّت کر کے یہوداہ کے تمام باشندوں سے کہا، ’رب الافواج فرماتا ہے کہ صیون پر کھیت کی طرح ہل چلایا جائے گا، اور یروشلم ملبے کا ڈھیر بن جائے گا۔ رب کے گھر کی پہاڑی پر گنجان جنگل اُگے گا۔‘

پڑھیں مکمل باب یرمیا 26

سیاق و سباق میں یرمیا 26:18 لنک