پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 26:12 اردو جیو ورژن (UGV)

تب یرمیاہ نے بزرگوں اور باقی تمام لوگوں سے کہا، ”رب نے خود مجھے یہاں بھیجا تاکہ مَیں رب کے گھر اور یروشلم کے خلاف اُن تمام باتوں کی پیش گوئی کروں جو آپ نے سنی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 26

سیاق و سباق میں یرمیا 26:12 لنک