پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 23:33 اردو جیو ورژن (UGV)

”اے یرمیاہ، اگر اِس قوم کے عام لوگ یا امام یا نبی تجھ سے پوچھیں، ’آج رب نے تجھ پر کلام کا کیا بوجھ نازل کیا ہے؟‘ تو جواب دے، ’رب فرماتا ہے کہ تم ہی مجھ پر بوجھ ہو! لیکن مَیں تمہیں اُتار پھینکوں گا۔‘

پڑھیں مکمل باب یرمیا 23

سیاق و سباق میں یرمیا 23:33 لنک