پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 22:10 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس لئے گریہ و زاری نہ کرو کہ یوسیاہ بادشاہ کوچ کر گیا ہے بلکہ اُس پر ماتم کرو جسے جلاوطن کیا گیا ہے، کیونکہ وہ کبھی واپس نہیں آئے گا، کبھی اپنا وطن دوبارہ نہیں دیکھے گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 22

سیاق و سباق میں یرمیا 22:10 لنک