پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 2:15 اردو جیو ورژن (UGV)

جوان شیرببر دہاڑتے ہوئے اُس پر ٹوٹ پڑے ہیں، گرجتے گرجتے اُنہوں نے ملکِ اسرائیل کو برباد کر دیا ہے۔ اُس کے شہر نذرِ آتش ہو کر ویران و سنسان ہو گئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 2

سیاق و سباق میں یرمیا 2:15 لنک