پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 18:22 اردو جیو ورژن (UGV)

اچانک اُن پر جنگی دستے لا تاکہ اُن کے گھروں سے چیخوں کی آوازیں بلند ہوں۔ کیونکہ اُنہوں نے مجھے پکڑنے کے لئے گڑھا کھودا ہے، اُنہوں نے میرے پاؤں کو پھنسانے کے لئے میرے راستے میں پھندے چھپا رکھے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 18

سیاق و سباق میں یرمیا 18:22 لنک