پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 18:15 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن میری قوم مجھے بھول گئی ہے۔ یہ لوگ باطل بُتوں کے سامنے بخور جلاتے ہیں، اُن چیزوں کے سامنے جن کے باعث وہ ٹھوکر کھا کر قدیم راہوں سے ہٹ گئے ہیں اور اب کچے راستوں پر چل رہے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 18

سیاق و سباق میں یرمیا 18:15 لنک