پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 17:19 اردو جیو ورژن (UGV)

رب مجھ سے ہم کلام ہوا، ”شہر کے عوامی دروازے میں کھڑا ہو جا، جسے یہوداہ کے بادشاہ استعمال کرتے ہیں جب شہر میں آتے اور اُس سے نکلتے ہیں۔ اِسی طرح یروشلم کے دیگر دروازوں میں بھی کھڑا ہو جا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 17

سیاق و سباق میں یرمیا 17:19 لنک