پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 15:7 اردو جیو ورژن (UGV)

جس طرح گندم کو ہَوا میں اُچھال کر بھوسے سے الگ کیا جاتا ہے اُسی طرح مَیں اُنہیں ملک کے دروازوں کے سامنے پھٹکوں گا۔ چونکہ میری قوم نے اپنے غلط راستوں کو ترک نہ کیا اِس لئے مَیں اُسے بےاولاد بنا کر برباد کر دوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 15

سیاق و سباق میں یرمیا 15:7 لنک