پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 15:10 اردو جیو ورژن (UGV)

اے میری ماں، مجھ پر افسوس! افسوس کہ تُو نے مجھ جیسے شخص کو جنم دیا جس کے ساتھ پورا ملک جھگڑتا اور لڑتا ہے۔ گو مَیں نے نہ اُدھار دیا نہ لیا توبھی سب مجھ پر لعنت کرتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 15

سیاق و سباق میں یرمیا 15:10 لنک