پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 14:16 اردو جیو ورژن (UGV)

اور جن لوگوں کو وہ اپنی نبوّتیں سناتے رہے ہیں وہ تلوار اور کال کا شکار بن جائیں گے، اُن کی لاشیں یروشلم کی گلیوں میں پھینک دی جائیں گی۔ اُنہیں دفنانے والا کوئی نہیں ہو گا، نہ اُن کو، نہ اُن کی بیویوں کو اور نہ اُن کے بیٹے بیٹیوں کو۔ یوں مَیں اُن پر اُن کی اپنی بدکاری نازل کروں گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 14

سیاق و سباق میں یرمیا 14:16 لنک