پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 11:16 اردو جیو ورژن (UGV)

رب نے تیرا نام ’زیتون کا پھلتا پھولتا درخت جس کا خوب صورت پھل ہے‘ رکھا، لیکن اب وہ زبردست آندھی کا شور مچا کر درخت کو آگ لگائے گا۔ تب اُس کی تمام ڈالیاں بھسم ہو جائیں گی۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 11

سیاق و سباق میں یرمیا 11:16 لنک