پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 11:13 اردو جیو ورژن (UGV)

اے یہوداہ، تیرے دیوتا تیرے شہروں جیسے بےشمار ہو گئے ہیں۔ شرم ناک دیوتا بعل کے لئے بخور جلانے کی اِتنی قربان گاہیں کھڑی کی گئی ہیں جتنی یروشلم میں گلیاں ہوتی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 11

سیاق و سباق میں یرمیا 11:13 لنک