پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 11:11 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس لئے رب فرماتا ہے کہ مَیں اُن پر ایسی آفت نازل کروں گا جس سے وہ بچ نہیں سکیں گے۔ تب وہ مدد کے لئے مجھ سے فریاد کریں گے، لیکن مَیں اُن کی نہیں سنوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 11

سیاق و سباق میں یرمیا 11:11 لنک