پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

وسیع 7:2 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن وہ خیال نہیں کرتے کہ مجھے اُن کی تمام بُری حرکتوں کی یاد رہتی ہے۔ وہ نہیں سمجھتے کہ اب وہ اپنے غلط کاموں سے گھرے رہتے ہیں، کہ یہ گناہ ہر وقت مجھے نظر آتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب وسیع 7

سیاق و سباق میں وسیع 7:2 لنک