پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

وسیع 7:16 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ توبہ کر کے واپس آ جاتے ہیں، لیکن میرے پاس نہیں، لہٰذا وہ ڈھیلی کمان جیسے بےکار ہو گئے ہیں۔ چنانچہ اُن کے راہنما کفر بکنے کے سبب سے تلوار کی زد میں آ کر ہلاک ہو جائیں گے۔ اِس بات کے باعث وہ مصر میں مذاق کا نشانہ بن جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب وسیع 7

سیاق و سباق میں وسیع 7:16 لنک