پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

وسیع 7:13 اردو جیو ورژن (UGV)

اُن پر افسوس، کیونکہ وہ مجھ سے بھاگ گئے ہیں۔ اُن پر تباہی آئے، کیونکہ وہ مجھ سے سرکش ہو گئے ہیں۔ مَیں فدیہ دے کر اُنہیں چھڑانا چاہتا تھا، لیکن جواب میں وہ میرے بارے میں جھوٹ بولتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب وسیع 7

سیاق و سباق میں وسیع 7:13 لنک