پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

وسیع 6:3 اردو جیو ورژن (UGV)

آؤ، ہم اُسے جان لیں، ہم پوری جد و جہد کے ساتھ رب کو جاننے کے لئے کوشاں رہیں۔ وہ ضرور ہم پر ظاہر ہو گا۔ یہ اُتنا یقینی ہے جتنا سورج کا روزانہ طلوع ہونا یقینی ہے۔ جس طرح موسمِ بہار کی تیز بارش زمین کو سیراب کرتی ہے اُسی طرح اللہ بھی ہمارے پاس آئے گا۔“

پڑھیں مکمل باب وسیع 6

سیاق و سباق میں وسیع 6:3 لنک