پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

وسیع 14:9 اردو جیو ورژن (UGV)

کون دانش مند ہے؟ وہ سمجھ لے۔ کون صاحبِ فہم ہے؟ وہ مطلب جان لے۔ کیونکہ رب کی راہیں درست ہیں۔ راست باز اُن پر چلتے رہیں گے، لیکن سرکش اُن پر چلتے وقت ٹھوکر کھا کر گر جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب وسیع 14

سیاق و سباق میں وسیع 14:9 لنک