پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

وسیع 13:2 اردو جیو ورژن (UGV)

اب وہ اپنے گناہوں میں بہت اضافہ کر رہے ہیں۔ وہ اپنی چاندی لے کر مہارت سے بُت ڈھال لیتے ہیں۔ پھر دست کاروں کے ہاتھ سے بنے اِن بُتوں کے بارے میں کہا جاتا ہے، ”جو بچھڑے کے بُتوں کو چومنا چاہے وہ کسی انسان کو قربان کرے!“

پڑھیں مکمل باب وسیع 13

سیاق و سباق میں وسیع 13:2 لنک