پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

وسیع 11:8 اردو جیو ورژن (UGV)

اے اسرائیل، مَیں تجھے کس طرح چھوڑ سکتا ہوں؟ مَیں تجھے کس طرح دشمن کے حوالے کر سکتا، کس طرح ادمہ کی طرح دوسروں کے قبضے میں چھوڑ سکتا، کس طرح ضبوئیم کی طرح تباہ کر سکتا ہوں؟ میرا ارادہ سراسر بدل گیا ہے، مَیں تجھ پر شفقت کرنے کے لئے بےچین ہوں۔

پڑھیں مکمل باب وسیع 11

سیاق و سباق میں وسیع 11:8 لنک